the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

لندن…دنیا بھر میں بچے اور بڑے چا کلیٹ بے حد شوق سے کھا تے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ طبی ما ہر ین انسا نی جسم پر چا کلیٹ کے منفی اور مثبت اثرات کو جا ننے کے لئے اس پر تحقیقا ت کر تے رہتے ہیں۔ ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ما ہر ین کا یہ بھی کہنا ہے کہ



چا کلیٹ کی مخصوص مقدار کھا نے سے نہ صرف چہرے پر سورج کی تیز شعا عوں سے پڑنے والی جھر یو ں سے بچا ؤ ممکن ہو سکتا ہے بلکہ یہ جلد کے کینسر سے بھی محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔چا کلیٹ کے اس مثبت پہلو کو جاننے کے بعد ضروری ہے کہ چا کلیٹ ایک حد سے زیا دہ نہ کھا ئی جا ئے ورنہ آپ مو ٹاپے کا شکا ر بھی ہو سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.